Swat

گرلز سرکاری سکولوں کی استانیوں کا پولیو ڈیوٹی سے انکار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل کبل کے گرلز سرکاری سکولوں کی استانیوں نے پولیو ڈیوٹی کرنے سے انکار کردیا ۔ خواتین اساتذہ نے کانجو میں احتجاجی مظاہرہ کیا جس سے خطاب میں استانیوں نے کہا کہ استانیوں کا کام سکولوں میں بچیوں کو پڑھانا ہے۔ انتظامیہ اُن سے زبردستی پولیو ڈیوٹی کرارہی ہے جو ایل ایچ ویز کا کام ہے جس کی وجہ سے انہوں نے اس پولیو مہم میں ڈیوٹی سے انکار کردیا ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔