Swat +A -Aزاہد اللہ خان سوات یونیورسٹی کا مستقل رجسٹرار تعینات March 3, 2018 30 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) زاہد اللہ خان کو سوات یونیورسٹی کا مستقل رجسٹرار تعینات کردیا گیا جس کے بعد انہوں نے باقاعدہ طور پر چارج سنبھال کر اپنا کام بھی شروع کر دیا۔ زاہداللہ اس سے قبل ایگریکلچرل یونیورسٹی پشاور میں تعینات تھے اشتہار / Advertisement