(باخبر سوات ڈاٹ کام) ایڈیشنل اے سی بابوزئی عامر علی شاہ مینگورہ شہرکے مختلف بازاروں تاج چوک نیو روڈ ائیر پورٹ روڈ اور گرین چوک میں دکانوں پر چھاپوں کے دوران چائنہ سالٹ اور جعلی شیمپو کی بھاری کھیپ برآمدکی گئی، ۔اور موقع پر دکانداروں پر ہزاروں روپے جرمانے عائد کئے گئے ۔ اے سی عامر علی شاہ نے اس موقع پر کہا کہ عوام کی عزت نفس سے کھیلنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائیگی
Swat
