Swat

ای پی ایس کا موسمِ بہار کی شجرکاری مہم کا آغاز

(باخبر سوات ڈاٹ کام)  انجمن تحفظ ماحولیات نے تحصیل کبل میں موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کردیا۔ پہلے مرحلہ میں تین ہزار آٹھ سو پودے لوگوں میں تقسیم کیے۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب سے اپنے خطاب میں اسسٹنٹ کمشنر اسرار احمد اور انجمن تحفظ ما حولیات کے ڈاریکٹر اکبر زیب نے کہا کہ پودے بے شمار فوائد کے ساتھ ساتھ ہمیں زندہ رہنے کے لیے اکسیجن مہیا کرتے ہیں اور ماحول کو آلودگی سے پاک کرنے میں مدد دیتے ہیں۔اسلئے ہمیں چاہیے کہ ہم زیادہ سے زیادہ پودے لگا کر ماحول کو آلودگی سے پاک کریں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔