Swat +A -Aمٹہ چنگلالئی، زمیندار کا گھر جل کر خاکستر March 19, 2018 11 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) مٹہ کے نواحی علاقے چنگلالئی میں محمد امان نامی زمیندار کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے ان کے چار کمروں پر مشتمل گھر جل کر خاکستر ہوگیا۔ دو مویشی بھی ہلاک ہوگئے مقامی لوگوں نے حکام سے مالی مدد کی اپیل کی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔ اشتہار / Advertisement