Swat

پک اَپ کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سر بانڈہ میں پک اَپ کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ 27 سالہ فیروز اپنی گاڑی میں جارہا تھا کہ موڑ کاٹتے ہوئے گاڑی ان سے بے قابو ہوکر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔