Swat +A -Aتین سالہ بچی پانی کی ندی میں ڈوب کر جاں بحق April 9, 2018 5 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ پیر کلے میں تین سالہ بچی پانی کی ندی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی ۔ ثنا گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ ندی میں ڈوب گئی۔ بعد میں لوگوں نے بچی کی لاش کو پانی سے نکال لیا اشتہار / Advertisement