Swat

پانچ سالہ بچہ موٹر کار کی ٹکر سے جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ امیر خان نویکلے میں پانچ سالہ بچہ موٹر کار کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بچہ عبدالرحمان گھر کے باہر کھڑا تھا کہ گلی میں جانے والی موٹر کار کی ٹکر سے موقع پر جاں بحق ہوگیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔