Swat

سیدو شریف کی پہاڑی سے ایک شخص گر کر جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سیدو شریف کی پہاڑی سے ایک شخص گر کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 25, 26 سالہ اعزاز احمد سکنہ چیل شگئی سیدو شریف کی پہاڑی شاندلہ سے گر کر جاں بحق ہوگیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔