Swat

بیس سالہ شادی شدہ خاتون کی خودکشی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شموزئی ، زرہ خیلہ میں بیس سالہ شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا کھا کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (ر) کو کسی بات پر اس کا شوہر غصہ ہوگیا جس پر دل برداشتہ ہوکر اس نے کمرے میں جاکر زرعی ادویات میں استعمال ہونے والی زہریلی دوا پی لی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔