سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان نے ریٹائر ہونے والے ڈی پی او شانگلہ راحت علی خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا۔ اپنے دفتر سیدو شریف میں منعقدہ تقریب سے اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ راحت علی خان نے دوران تعیناتی ایمانداری کے ساتھ اپنی ڈیوٹی سر انجام دی اور پولیس کا مورال بلند رکھا۔ اس موقع پر انہوں نے ریٹائر ہونے والے ڈی پی او کو تحائف دئے
Swat
