سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) پاکستان زندہ باد مومنٹ کے زیر اہتمام 28اپریل کو سوات سٹیڈیم مینگورہ میں جلسہ ہوگا۔ پی زیڈ ایم کے مطابق دوپہر دو بجے ہونے والے جلسہ میں لوگ بھر پور شرکت کریں گے اور افواج پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں گے۔
Swat