Swat

آج اور کل صبح 8 تا شام 8 بجے بجلی بند رہے گی، پیسکو سوات

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں آج اتوار اور کل پیر کو صبح 8 بجے سے شام8 بجے تک بجلی بند رہے گی۔ پیسکو حکام کے مطابق تھانہ ملاکنڈ میں نئے گرِڈ سٹیشن میں ضروری کام کی وجہ سے ضلع سوات میں اتوار اور پیر کو صبح سے شام تک مکمل بجلی بند رہے گی

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔