Swat

قمبر بائی پاس،کچے مکان کی چھت منہدم،پانچ افراد زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   مینگورہ کے نواحی علاقہ قمبر بائی پاس پر کچے مکان کی چھت منہدم ہونے سے تین خواتین اور دو بچوں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ گذشتہ رات بارشوں سے خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے گھر کے ایک کمرہ میں موجود تین خواتین اور دو بچے ملبے تلے دب گئے، جن کو بعد میں ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے ملبے سے زخمی حالت میں نکال کر طبی امداد کے لئے شیخ زید النہیان ہسپتال سیدو شریف منتقل کردیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔