سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دوسرے روز بارش سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔ جمعرات کو بیشتر علاقوں میں سہ پہر کے وقت تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو شام تک جاری رہا جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں مزید سرد ہوگیا ۔
Swat
