Swat

جماعت اسلامی خیبرپختونخواکے وفد کا ضلع شانگلہ کا دورہ

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی خیبرپختونخواکے وفد نے ضلع شانگلہ کا دورہ کیا ۔ وفد نے کوئلہ کان میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت اوردلی ہمدردی کا اظہار کیا ۔وفد میں نائب امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا مولانا اسدا للہ خان ، سابق صوبائی وزیر مظفر سید ایڈووکیٹ، امیر جماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین ،امیر جماعت اسلامی ضلع شانگلہ نجم اللہ خان سمیت دیگر علما اور ذمہ داران شامل تھے ۔اس موقع پر وفد نے غمزدہ خاندانوں کے ساتھ اظہار ہمدردی اور جاں بحق افراد کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔