سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح میں جمعرات کی شام دوسرے روز بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت5.3، زیر زمین گہرائی 187کلومیٹر اور مرکز پاک ، افغان ، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا ۔ زلزلہ کے جھٹکوں کے ساتھ ہی لوگ عمارتوں سے باہر نکل آئے ۔
Swat
