سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) کبل میں پی ٹی ایم کے جلسہ میں ملک کے خلاف نعرہ بازی کرنے پر پی ٹی ایم کے رہنما عطا اللہ محسود کو گرفتار کرلیا گیا ۔ کبل پولیس نے 29اپریل کو پی ٹی ایم جلسہ میں ملک کے خلاف نعرہ بازی پر متعدد افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی تھی ۔ کبل پولیس کے مطابق ایف آئی ار میں نامزد پی ٹی ایم کے رہنما عطا اللہ وزیر سکنہ ٹانک کو ناکہ بندی کے دوران گرفتار کرلیا گیا ۔
Swat
