Swat

پچاس سالہ ذہنی مریض دریا میں ڈوب کر جاں بحق

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) دریائے سوات میں ایوب پل کے مقام پر پچاس سالہ ذہنی مریض دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب دریا ئے سوات سے عبدالراج سکنہ خونان بابا الپورئی حال مینگورہ کی لاش ملی تھی ۔ بعد میں شناخت کے بعد متوفی کے بیٹے شعیب نے پولیس کو بتایا کہ ان کے والد ذہنی مریض تھے اور دو روز قبل گھر سے نکل کر لاپتہ ہوگئے تھے ۔ پولیس نے بعد میں لاش بیٹے کے حوالے کردی ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔