سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) پاکستان پیپلز پارٹی نے سوات کے شاہی خاندان کے باپ بیٹے کو قومی و صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ جاری کر دیے۔ پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 3سے شہزادہ میاں گل شہریار امیر زیب اور ان کے بیٹے، ضلع کونسلر شہزادہ امیرزیب شہریار کو مینگورہ شہر کے حلقہ پی کے 5کا ٹکٹ جاری کردیا جس کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے۔
Swat
