سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ رحیم آباد میں دو سالہ بچہ برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ گذشتہ رات تیز بارش کے بعد برساتے نالہ نکلا تھا جس میں حذیفہ ولد سلیم گر کر لاپتہ ہوگیا تھا۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے دو گھنٹے تلاش کے بعد بچے کی لاش کو نکال دیا
Swat
