Swat +A -Aبریکوٹ، سترہ سالہ لڑکی نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی June 18, 2018 13 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام ) بریکوٹ کے علاقہ جلال گٹ میں سترہ سالہ لڑکی نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی۔ مسماۃ (ش) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی ادویہ میں استعمال ہونے والی زہریلی دوا پی لی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی ۔ اشتہار / Advertisement