سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مدین کے علاقہ بشیگرام میں معمولی تکرار کے بعد دو بھائیوں نے ایک شخص کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق تکرار کے بعد ملزم بھائیوں غفار اور صاحب زر نے گل محمد ولد جانس پر حملہ کیا۔ پتھروں اور ڈنڈوں سے ان پر وار کیے جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کردیا ۔
Swat
