Swat

کانجو میں شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ مام ڈھیرئی میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی ۔ مسماۃ (ز) زوجہ عمران نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی دوا پی لی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اانہوں نے انکوائیری شروع کردی ہے کہ خاتون نے خود کشی کی ہے یا ان کو زہر دیکر قتل کیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔