Swat

بریکوٹ خزانہ شموزئی، جوان کی خود پر فائرنگ 

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ خزانہ شموزئی میں 22 سالہ جوان نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق زاہد حسین نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔