سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق ناظم تلاوت خان نے مسلم لیگ سے 50 سالہ ناتا توڑتے ہوئے بنیادی رکنیت سے استعفا دے دیا۔ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ صوبائی صدر کے غیر منصفانہ فیصلوں کی وجہ سے وہ پارٹی کی رکنیت سے استعفا دے رہے ہیں ۔
Swat
