Swat

اہل سنت والجماعت کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف مظاہرہ

سوات     (باخبرسوات ڈاٹ کام)    مدین میں اہل سنت والجماعت کے کارکنوں نے ہالینڈ میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے مدین اڈہ میں جمع ہوکر ہالینڈ کی حکومت اور خاکے شائع کرنے والوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔ حکومت سے مطالبہ کیا کہ ہالینڈ سے سفارتی تعلقات کو اس وقت تک ختم کیے جائیں جب تک خاکہ شائع کرنے والوں کو گرفتار اور سزا نہ دی جائے۔
۔۔۔۔۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔