سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ نویکلے کے محلہ دولت خیل میں شادی شدہ خاتون کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔ مسماۃ (ن) گھر میں پنکھا لگا رہی تھی کہ ننگے تار سے اس کا ہاتھ ٹکرایا، نتیجتاً وہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔