Swat

آٹھ سالہ بچے کو پک اپ نے کچل دیا

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  تحصیل مٹہ کے علاقہ چینکولئی میں 8سالہ بچہ پک اپ کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا ۔ بلال سڑک کنارے کھڑا تھا کہ تیز رفتار پک اپ نے کچل ڈالا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔