Swat

کبل، چور گروہ کے دو ارکان 15 موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) کبل پولیس نے موٹر سائیکل چور گروہ کے دو ارکان کو گرفتار کرکے ان سے چوری شدہ 15 موٹر سائیکلیں برآمد کر لئے۔ کبل پولیس کے اے ایس آئی سلیم خان نے ایک اطلاع پر ملزمان گل باچا سکنہ کانجو اور عباس سکنہ کانجو ٹاؤن شپ کو گرفتار کرکے ان سے موٹر سائیکلیں برآمد کیں۔ پولیس نے عوام کو اطلاع دی ہے کہ جن افراد کی موٹر سائیکل چوری ہوئی ہے، وہ تھانے آکر شناخت کریں اور کاغذات دکھا کر اپنی موٹر سائیکل لے جائیں

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔