Swat

ڈی سی سوات کا سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہاسپٹل کا اچانک دورہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈپٹی کمشنر سوات عدنان ابرار نے سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال سیدو شریف کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، عملے کی حاضری، صفائی ستھرائی اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور مریضوں، ان کے تیمارداروں اور طبی عملے کو درپیش مسائل سے آگاہی حاصل کی۔ڈپٹی کمشنر سوات نے او پی ڈی کاؤنٹرز پر عملے کی موجودگی اور صفائی کی صورتِ حال چیک کی۔ ایک کاؤنٹر پر تعینات اہلکار غیر حاضر پایا گیا، جس پر متعلقہ انچارج کو موقع پر طلب کرکے وضاحت طلب کی گئی ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔