(باخبر سوات ڈاٹ کام) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اقبال حسین باچا نے ڈویژن کے تمام افسران کو آن لائن میٹنگ کا حکم دیا ہے، تاکہ سرکار کو پٹرول اور ڈیزل کی بچت ہوسکے۔ ساتھ میں انہوں نے دس اضلاع کے ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر اور دیگر افسران کو حکم دیا ہے کہ وہ صبح 8:30 پر دفاتر میں حاضر ہوں، تاکہ نو بجے وہ آن لائن میٹنگ میں شریک ہوں اور پچھلے دن کی کار گزاری بتاسکیں۔
Swat
