Swat

کبل پولیس اِن ایکشن،پانچ کلو گرام افیون، پانچ بندوق برآمد،ملزمان گرفتار

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     کبل پولیس نے دو کارروائیوں میں پانچ کلو گرام افیون اور پانچ بندوق برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایک اطلاع پر ناکہ بندی کے دوران ایک موٹر کار سے پانچ کلو گرام ہیروین برآمد کرکے ملزم فرمان ساکن باجوڑ کو گرفتار کیا گیا۔ ڈَڈَھرہ چیک پوسٹ پر ایک کار سے پانچ بندوق برآمد کرکے ملزم اکبر حسین ساکن شانگلہ کو گرفتار کرکے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔