Swat

چھٹا ینگ مین ایف سی صوبائی فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز

(باخبر سوات ڈاٹ کام) چھٹا ینگ مین ایف سی صوبائی فٹ بال ٹورنامنٹ2022ء کا گراسی فٹ بال سٹیڈیم میں آغاز ہوگیا۔ اس ٹورنامنٹ ک پہلے مرحلے میں سوات کی32 ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ دوسرے مرحلے میں ڈویژن سطح پر مقابلے ہوں گے جس میں 8 ٹیمیں شریک ہوں گی اور آخری مرحلے میں صوبائی سطح کے مقابلے ہوں گے۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح کے موقع پر سید شفیق عزیز انچارج پیسکو ٹریننگ سنٹر بلوگرام اور رشید علی نیشنل ریفری خصوصی مہمان تھے۔ ٹورنامنٹ کے آرگنائزر محمد ایازبھی اس موقع پر موجود تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔