Swat +A -Aمدین، تیز رفتار موٹر سائیکل سوار دریا میں گر کر جاں بحق November 17, 2026 1 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)بحرین کے علاقہ مدین میں تیز رفتار موٹر سائیکل سوار مدین پل کے قریب دریائے سوات میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے سولہ سالہ ارشد ولد ببہرواز خان ساکن شاہ رخ گرام کی لاش نکال دی۔ اشتہار / Advertisement