Swat

مینگورہ خوجہ آباد، گیس دھماکے میں بیوی کے انتقال کے بعد شوہر بھی چل بسا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ خوجہ آباد گیس دھماکے میں بیوی کے انتقال کے بعد شوہر بھی چل بسا۔ گذشتہ دنوں اسحاق خان کے گھر میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا تھاجس میں وہ اور ان کی اہلیہ جھلس کر شدید زخمی ہوگئے تھے۔ گذشتہ روز ان کی اہلیہ انتقال کرگئی تھیں اور وہ خود ہسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں وہ بھی زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔