Swat +A -Aشموزئی چونگی، لڑکی نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی July 20, 2022 7 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) شموزئی کے علاقہ چونگی میں پندرہ سالہ لڑکی نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (م) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زرعی، زہریلی دوا پی جس کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکی۔ اشتہار / Advertisement