Swat

مٹہ کالاکوٹ، شادی شدہ خاتون کی زہریلی دوا کھا کر خود کشی کی کوشش

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیلِ مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ میں 25 سالہ شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا کھا کر خود کشی کی کوشش کی۔ مسماۃ ن نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا کھائی جس سے وہ بے ہوش ہوگئی۔ اس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لیے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔