Swat

سوات،مختلف واقعات، ایک شخص قتل، دوسرے کی خود کشی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو واقعات میں ایک شخص کو قتل کیا گیا اور ایک نے خود کشی کرلی۔ کبل میں ملزمان نعمت اور اس کے ساتھیوں نے اختر زادہ ساکن غاخی بانڈہ کبل کو فائرنگ کر کے قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ خوازہ خیلہ کے علاقہ شین میں 35سالہ بہادر نے نامعلوم وجوہات پر زہریلی گولیاں کھائیں جس سے وہ چل بسا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔