Swat

سوات، دو نوجوانوں کا اقدامِ خودکشی، ایک جاں بحق، دوسرابے ہوش

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں دو نوجوانوں کا اقدامِ خودکشی، ایک جاں بحق ایک بے ہوش۔ غالیگے کے علاقہ ناگوہا میں ابراہیم نے گھریلو ناچاقی پر زہریلی دوا لی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی دوا لی جس کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔