Swat

کانجو سیگرام،ناخلف بیٹے کی فائرنگ سے والد اور سگا بھائی قتل

(باخبرسوات ڈاٹ کام) کانجو کے علاقہ ملوکا سیگرام میں ناخلف بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنے والد اور سگے بھائی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم امیر باچا نے اپنے والد مہم باچا اور بھائی اقبال باچا پر فائرنگ کی جس سے دونوں موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ امیر باچا اس کے بعد فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کا والد اور بھائی کے ساتھ جائیداد کا تنازع تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔