Swat +A -Aکانجو پل کے قریب دریاسے خاتون کی لاش برآمد August 5, 2022 2 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)کانجو پل کے قریب دریائے سوات سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے اطلاع پر پہنچ کر خاتون کی لاش دریا سے نکال کر شناخت کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردی۔ اشتہار / Advertisement