(باخبر سوات ڈاٹ کام) بریکوٹ کے علاقہ پارڑئی میں بازار کے چوکیدار نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق عزیز الرحمان جو بازار میں چوکیدار تھا، نے ڈیوٹی کے دوران نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Swat
