Swat

سوات، دریا میں ڈوب کر لاپتا ہونے والے بچے کی لاش نکال لی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) دریائے سوات میں چار روز قبل ڈوب کر لاپتا ہونے والے بچے کی لاش دریا سے نکال لی گئی۔ 12 سالہ عثمان خان چار روز قبل دریا میں ڈوب گیا تھا۔ مسلسل تلاش کے بعد سماجی کارکن ہلال احمد نے بچے کی لاش نکال کر ورثا کے حوالے کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔