(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ابوہا میں زمین کے تنازع پر چچازاد بھائی کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق نثار ولد کریم نے اپنے چچا زاد عثمان ولد خاپیرے پر چاقو سے وار کئے جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ بعد میں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔
Swat
