Swat

سوات، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کی زخمی ڈی ایس پی کی عیادت

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی نے سیدو شریف ہسپتال میں زیرِ علاج طالبان کی فائرنگ سے زخمی ڈی ایس پی پیر سید کی عیادت کی۔ وہ کچھ دیر ان کے ساتھ رہے۔ انہوں نے ڈی ایس پی پیر سید کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی نے ہسپتال انتظامیہ سے ڈی ایس پی پیر سید کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے احکامات جاری کیے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔