Swat

سوات،آج دہشت گردی کے خلاف اور پائیدارامن کے لئے مظاہرے کئے جائیں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے مختلف علاقوں میں آج جمعہ کو دہشت گردی کے خلاف اور پائیدارامن کے لئے احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔ تحصیلِ مٹہ کے علاقہ کنالہ میں طالبان کے آنے کے بعد سول سو سائٹی کے افراد نمازِ جمعہ کے بعد دو بجے مٹہ چوک خوازہ خیلہ میں احتجاج کریں گے۔ کبل میں سہ پہر تین بجے سول سو سائٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔