Swat

کنالہ مٹہ، زخمی ڈی ایس پی پیر سید سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کنالہ مٹہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی اور یرغمال بنائے جانے والے ڈی ایس پی مٹہ پیر سید کو سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کردیا گیا۔ پیر سید کو زخمی حالت میں دہشت گردوں نے یر غمال بنایا تھا۔ بعد میں مذاکرات کے ذریعے رہا کردیا تھا جس کے بعد ان کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جن کو گذشتہ روز سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔