Swat

سوات میں شدت پسندوں کی موجودگی، 17 اگست کو ”لویہ جرگہ“ طلب

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات قومی جرگہ نے مٹہ کی پہاڑیوں پر شدت پسندوں کی موجودگی اور سوات میں پائیدار امن کے لئے سوات کا ”لویہ جرگہ“ 17 اگست کو طلب کرلیا۔ سوات قومی جرگہ کے ترجمان خورشید کاکا جی کے مطابق جرگہ میں علاقہ کے مشران، تمام سیاسی جماعتوں، وکلا، تاجر، صحافی اور دیگر تمام تنظیموں کے نمائندوں کو دعوت دی گئی ہے۔ اس اہم جرگہ میں سوات میں پائیدار امن کے لئے اہم فیصلے کئے جائیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔