Swat

کبل سر سینئی،لڑکی کی زہریلی دوا پی کر خود کشی کی کوشش

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کبل کے علاقہ سر سینئی میں لڑکی نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ(م) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی کر خودکشی کی کوشش کی، جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔